آمد و شد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آنا جانا (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آنا جانا (کسی بھی چیز کا چاہے وہ انسان ہو یا غیر انسان)۔